2025-01-03 12:29
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھا تری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے بدن میں ایک طرف دن طلوع میں نے کیا بدن کے دوسرے حصے میں رات ہو گئی ہے میں جنگلوں کی طرف چل پڑا ہوں چھوڑ کے گھر یہ کیا کہ گھر کی اداسی بھی ساتھ ہو گئی ہے رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفر میں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے Can we be friends plz 🥺🫶🏻🥀🌹🥀#threads Poetry
7
回覆
0
轉發

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
175.00%

回覆 (BETA)

最先回覆的內容
發文後用戶內容

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。