2025-01-03 12:58
اسلامیہ کالج میں طالب علم کی خودکشی کا معاملہ
اسلامیہ کالج پشاور میں طلبہ کی کونسلنگ کیلئے خصوصی سنٹر قائم
کونسلنگ کی ذمہ داری شعبہ نفسیات کے سپرد کردی گئی، اعلامیہ جاری
اسلامیہ کالج میں نماز جمعہ کے خطبات کا بھی اعلامیہ جاری مذہبی سکالر طلبہ کی روحانی رہنمائی کیلئے جمعہ کے خطبات دیں گے
تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ مرکوز ہے۔اسلامیہ کالج کی طرز پر تمام جامعات میں طلبہ کو بہترین تعلیمی اور سماجی ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیر تعلیم مینا خان آفریدی