زندگی اتنی تو سمجھ میں آگئی ہے کہ باتیں دل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں اور باتیں کہہ دینے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں میرے پاس اب خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہے میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے لوگ میری بات نہیں مانتے لیکن ہاں میری بات کا بُرا ضرور مان جاتے ہیں 🥲