2025-01-04 05:56
اک مجبور انسان کو چاہئیے کہ وہ کبھی محبت نا کریں کیونکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اک اور زندگی بھی تباہ کر دیتا ہے اور یاد رکھنا محبت مجبوری یا میری جگہ پر خود کو رکھ کر سوچنے کا نام نہیں ہے محبت بس نبھائی جاتی ہے مرد اور عورت کی تفریق کے بنا گھر والے کہے محبت سے رشتہ نہیں ہو سکتا ان کو کہو ٹھیک ہے مگر میں کسی اور سے بھی نہیں کروگی کبھی بھی شادی اور اگر تمہیں ماں باپ خاندان کی عزت اور خوشی ذیادہ عزیز ہے اور تم نبھا نہیں سکتے تو محبت مت کرو کیونکہ محبت بس ایک سے ہوتی ہے..
❤️🩹🩹