فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آچکا ہے۔ خیبرپختونخوا میں خارجی ملک کے امن کے دشمن ہیں۔ سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے اور دینگے۔ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات ضروری ہیں۔ پاکستان کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی۔
~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف