2025-01-04 10:21
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو... اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔ اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے."
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں...