افسوس ناک واقع
راولاکوٹ شہر میں شوہر نے رکشے میں بیوی کے ساتھ معمولی سی تلخ کلامی اور بدتمیزی پہ بیوی کو پستول نکال کہ گولی مار کہ ق ت ل کر دیا۔
لڑکی تھوراڑ کی ہے اور اسکا شوہر راولاکوٹ کا ہے
۔ شوہر اور بیوی دونوں شہر شاپنگ پہ گے رکشے میں بیٹھے تھے انکے درمیان جھگڑا ہوا رکشے کے اندر بات بدتمیزی تک پہنچی اتنے میں شوہر نے پستول نکال کہ سڑک کے بیچ بیوی کو گولی مار دی
۔ بیوی موقع پہ جانبحق ہو گہی۔ لڑکی کی لاش کو سی ایم ایچ منتقل کیا جا چکا ہے۔
@highlight
Highlight ⊕
Followers f