2025-01-05 10:42
گیبریل مارکیز نے کہا :
" میں نے کل ایک مردہ عورت کو دیکھا، اور وہ ہماری طرح سانس لے رہی تھی"
مگر عورت کیسے مرتی ہے _؟ اس نے سوال کیا؛
'جب اس کی مسکراہٹ اس کے چہرے سے نکل جائے۔
جب اسے اپنی خوبصورتی کی پرواہ نہ ہو۔
جب وہ کسی کا ہاتھ مضبوطی سے نہ پکڑے۔
جب وہ کسی کے گلے ملنے کا انتظار نہ کرے۔
اور جب بات کرنے سے اس کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ آجائے،
محبت کے ہاں عورت کی اسطرح موت ہوجاتی ہے۔۔۔!