2025-01-05 13:37
اپنے بھانجوں بھتیجوں کے لیے والدین کبھی اپنی اولاد کا مستقبل اور روزگار برباد نہ کریں اپنی اولاد اپنی اولاد ہوتی ہے والدین یہ نہ سوچیں اپنی اولاد کا گلہ کاٹا جایے انصاف کے جھوٹے نام پر اور کلیجہ نکال کر اولاد کا منہ کا نوالہ بنا ڈلیں بھانجوں بھتیجوں کا انکو خوش کرنے کے لیئے حقوق العباد میں والدین اولاد کے حقوق میں جواب دے ہونگے یہ نہ سوچا جایے کے والدین ہیں تو بچ جاہیں گے اس روز سب جوانی کی حالت میں کھڑے اپنے اپنے اعمال کا حساب دیں گے
day-of judgment