کیا آپ کو توفیق حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام ابن علان رحمہ اللہ فرماتے ہیں.
”توفیق بڑی انمول چیز ہے۔ تبھی پورے قرآن میں ایک دفعہ اس کا ذکر ہوا ہے۔ (وما توفيقي إلا بالله) میری توفیق تو سب ﷲ ہی کے دم سے ہے۔“
|[ دليل الفالحين : ٢١/١ ]
|
ذکر کرنے کی ۔
نماز کی۔۔
قرآن پڑھنے کی۔۔
صدقے کی ۔ ہے?