2025-01-07 16:56
جہاں دنیا میں مختلف قسم کے مسائل جنم لے رہے ہیں وہاں پر پاکستان میں چند صحافیوں کے مسائل کے مالکوں کو کیسے خوش کروانا ہے
دن رات اسی میں لگے رہتے ہیں سرکاری حاجن فرماتی ہیں لوگ بدتمیز ہو گئے ہیں
نہیں نہیں اس نوجوان نسل کو شعور اگیا ہے
وہ چور کو چور غدار کو غدار منافق کو منافق سیاستدان کو سیاستدان صحافی کو صحافی اور لفافی کو لفافی کہتے ہیں ۔۔