2025-01-08 09:03
انہوں نے مزید کہا کہ "چار بچے اور بڑی تعداد میں زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے"۔
اس کے علاوہ سول ڈیفنس نے ایک اور بیان میں اعلان کیا ہے کہ خان یونس کے جنوب میں واقع علاقے قیزان میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کے بعد تین بچوں سمیت پانچ افراد مارے گئے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک غزہ میں کم از کم 45,885 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر شہری خواتین اور بچے ہیں💔۔