2025-01-08 11:18
اللہ نے بڑا صبر رکھا ہے انسان میں۔ مگر آزمائش سب کی ایک سی نہیں ہوتی۔ اللہ کسی کو اس کی جان سے زیادہ بوجھ نہیں دیتا۔ ہی اس کے صبر کا امتحان اس کی ہمت سے زیادہ لیتا ہے۔ وہ اپنے جس بندے کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے اس کے مطابق اس کا امتحان لیتا ہے۔ ان کے صبر کے پیمانے توڑنے سے پہلے انہیں تھام لیتا ہے۔ روٹی ہوئی آنکھوں کو خشک کر دیتا ہے۔ ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ دیتا ہے۔ وہ بکھرنے نہیں دیتا۔ اپنے
بندے کا ایک بھی آنسو اور دعا، وہ تھام لیتا ہے سنواردیتا ہے۔ مگر بس اکیلا نہیں چھوڑتا۔ صبر بنائے رکھو۔
رِمشا