2025-01-09 07:56
عین نکاح کے وقت لڑکے والوں نے ٹریکٹر کا مطالبہ کر دیا نکاح پڑھانے والا مولوی مطالبہ سن کر حیران ہوا دلہن کے باپ نے کہا ہم ٹریکٹر کا ایک ٹائر بھی نہیں دے سکتے سکتے بس یہ سننا تھا کہ بارات بغیر دلہن کو لیے واپس چلی گئی شیدا یہ سب تماشا دیکھ رہا تھا شیدے نے دلہن کے باپ سے کہا میں لڑکی سے شادی کے لیے تیار ہوں مولوی صاحب نے فوراً نکاح پڑھایا شیدا دلہن کو بیاہ کر گھر نے آیا رات کو دلہن کا گھونگھٹ ہٹایا تو شیدے نے کہا پہلے والے کو نکاح کے وقت ٹریکٹر کے ساتھ دو مربے زمین بھی مانگنی چاہیے تھی