2025-01-09 16:11
رحیم یار خان سے " چوندی چوندی " خبر
امارات کے صدر شیخ محمد اپنا نجی دورہ مختصر کرکے واپس جارہے ہیں۔ شیخ محمد کی ٹیم شریف خاندان سے سخت ناراض ہے کیونکہ ان کی وجہ سے تاریخ میں پہلی مرتبہ اماراتی حکام کا نجی دورہ خبروں کی زینت بنا اور چہ میگوئیاں ہوئیں۔
شیخ محمد کے وزیر برائے صدارتی امور نے واشگاف الفاظ میں پیغام دے دیا ہے کہ آئیندہ شیخ محمد کے ساتھ کوئی ٹک ٹاکر قسم کا شودا یا شودی ملاقات نہیں کرپائے گا۔
عاصم منیر اور اس کے چہیتے شریف خاندان کی وجہ سے ایک اور ذلالت ریاست کے متھے لگ گئی!!!