2025-01-19 08:28
دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔
تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔
گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔
موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا
عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔۔