2025-01-20 07:42
کیسے کہوں کہ! تیرا ساتھ چاہیے...
کچھ دیر پکڑنے کو تیرا ہاتھ چاہیے...
دل چاہتا ہے کہ! کچھ قدم تیرے ساتھ چلوں...
کیسے کہوں کہ! تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے...
دل چاہتا ہے کہ! خاموشی سے تیرے الفاظ سنوں...
کیسے کہوں کہ! مجھے پل بھر کا قرار چاہیے...
مجھے زندگی بھر کے لیے تیرا ساتھ چاہیے...