“مارشل لاء ڈیوٹی کی وجہ سے کرپشن، عورتوں اور شراب کی ہوس، اور زمین و گھروں کی لالچ کی وجہ سے، سینیئر فوجی افسران کی ایک کثیر تعداد جو کہ انتہائی اونچے عہدوں پہ فائز تھی، وہ نا صرف جنگ لڑنے کی خواہش کھو چکے تھے، بلکہ اُن پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے بھی محروم ہوچکے تھے جو کہ جنگ میں اہم فیصلوں اور کامیاب جنگ لڑنے کے لئے ضروری ہوتی ہیں.”
یہ میں نہیں کہہ رہا. حکومتی رپورٹ میں لکھا ہے.