2025-01-22 18:24
"دوست کون ہوتا ہے۔۔؟؟" ‎جو آپ کی خوشی میں خوش ہو جو آپ کے دکھ میں دکھی ہو جس سے بات کرتے ہوئے ‎نہ لگے کہ وہ آپ کے بارے میں کیا سوچے گا جس کے لیے آپ کو خود کو بدلنا نہ ‎پڑے۔ دوستوں کو ایزات از قبول کیا جاتا ہے انکے عیوب انکی اچھائی انکا گناہ ثواب قبول ‎کیا جاتا ہے قبول کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے آپ اسے ہمیشہ اندھیرے میں رہنے دیں ‎اگر آپ کو اس کا کوئی کام غلط ، اس کی کوئی حرکت مشکوک لگے تو اسکی اصلاح کریں۔ ‎محفل میں نہیں اکیلے میں سختی یا رعب سے نہیں نرمی اور محبت سے۔۔" 🤍✨
1
回覆
1
轉發

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
1.36%

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。