”مجھے یا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے کوئی مالی فائدہ نہیں ہے۔ ملک ریاض اس بات کی گواہی دیں گے کہ میں واحد وزیراعظم تھا جس نے ان سے اپنے ذاتی یا مالی فائدے کے لیے کوئی چیز طلب نہیں کی۔ زرداری کی طرح بلاول ہاؤس نہیں بنوایا اور نا ہی شریف خاندان کی طرح ون ہائیڈ پارک دگنی قیمت پر بیچا ہے۔ میرے لیے پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل اہم تھا اور اسی کے لیے القادر یونیورسٹی قائم کی”
#خان_کا_قصور_عشق_رسول