2025-01-23 12:21
ہمارا کیسا معیار ہیں۔ اس نے کام غلط کیا اور سب اسکو شاباش دے رہیں ہیں۔ کیوں کہ پولیس کا کردار گندا ہے اور سب کو پتہ ہیں کہ نظام بھی غلیظ ترین ہے۔ جب انصاف غریب کی پہنچ سے دور ہو جائے تو پھر اس طرح عدالتیں لگتی رہیں گی۔ جب تک یہ لوگ راست پر نہیں ا جاتے۔