صدف جبیں اور روبہ حیدر پاکستان کی بہادر بیٹیاں جن کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ سمجھتی ہیں کہ اس مُلک کی ترقی کےلیے واحد حل شفاف انتخابات میں عوامی رائےسے منتخب نمائندہ کو اقتدار ملے لیکن اُنکی رائے کی نفی کرتےہوئے ریاست نے دونوں کو دہشتگرد قرار دے کر گرفتار کر رکھا ہے! تعلیم یافتہ گھریلو خواتین کو جیلوں میں ڈال کر آپ اس ملک کی خواتین کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
#ReleasePoliticalPrisoners