ہماری کہانی میں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ہر آنے والے سے دل نہیں لگایا جاتا نا۔۔اور جو آجانے کے بعد جانا چاہے اس کے لیے رویا نہیں جاتا۔۔یہی عادتیں ہیں جو انسان کو مارتی ہیں۔۔ یہ دل لگی اگر دل کو جا لگے تو اپنا بڑا نقصان کرتی ہے۔۔اس لیے زندگی میں آنے والے خوش آمدید اور جو اپنی مرضی سے جانا چاہے اس جانے والے کو ہمیشہ کے لیے ﷲ حافظ کہہ دینا چاہیے۔۔کیونکہ ہم سے جانے کی بات کرنے والا بہت پہلے ہی جا چکا ہوتا ہے۔۔
Good morning 🌄 sada salamat rho 💘
highlights