ملک میں جنگل کا قانون نافذ ۔۔۔
میاں غوث، ایم این اے پی ٹی آئی، کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے نامعلوم افراد زبردستی اٹھا کر لے گئے ہیں۔ گھر کی خواتین کو ہراساں کیا گیا، دروازے توڑ کر اندر گھس آئے، اور توڑ پھوڑ کی۔
جعلی عسکری حکومت اتنی کمزور اور بزدل ہے کہ اپنی کرسی بچانے کے لیے ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو ہراساں کرنے اور گھروں کی حرمت پامال کرنے میں ذرا شرم محسوس نہیں کرتی!
#UndeclaredMartialLaw
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ