مرد روتے ہیں جب ان کی مائیں مر جاتی ہیں مرد روتے ہیں جب ان کا کوئ اپنا بیمار ہوتا ہے مرد روتے ہیں جب اپنوں کی ضرورت پوری نہیں کر پاتے مرد روتے ہیں جب بیٹیوں کی شادی کرتے ہیں مرد روتے ہیں مگر ان کے آنسو گال پر آنکھ سے نہیں گرتے نہ ہی مرد کے آنسو کسی کو نظر آتے ہیں یہ دل سے روتے ہیں اور دل پر آنسو گراتے ہیں جس کا اثر چہرے پر جھریاں بالوں میں سفیدی اور کانپتے ہاتھوں سے ظاہر ہوتا ہے 💔😢🤕#lines