2025-01-31 07:02
"دوست کون ہوتا ہے۔۔؟؟"
جو آپ کی خوشی میں خوش ہو جو آپ کے دکھ میں دکھی ہو جس سے بات کرتے ہوئے
نہ لگے کہ وہ آپ کے بارے میں کیا سوچے گا جس کے لیے آپ کو خود کو بدلنا نہ
پڑے۔ دوستوں کو ایزات از قبول کیا جاتا ہے انکے عیوب انکی اچھائی انکا گناہ ثواب قبول
کیا جاتا ہے قبول کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے آپ اسے ہمیشہ اندھیرے میں رہنے دیں
اگر آپ کو اس کا کوئی کام غلط ، اس کی کوئی حرکت مشکوک لگے تو اسکی اصلاح کریں۔
محفل میں نہیں اکیلے میں سختی یا رعب سے نہیں نرمی اور محبت سے۔۔"
👍💯 Jumma Mubarak ❤️ foryou