میں نے ملک سے نکلنے کیلئے 3 کوششیں کیں، پہلی کوشش ناکام ہو گئی، دوسری کوشش میں ہم 7-8 گھنٹے پہاڑوں پر چلے لیکن میں زخمی ہوگیا۔
میرا قاسم خان سوری نے جن لوگوں سے رابطہ کروایا وہ پشتون تھے شیر کے بچے تھے انھوں نے حق ادا کر دیا۔
عمران ریاض کے سفر کی ہولناک داستان
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderMilitaryFascism