*اپنے آپ کو ایسا بنالیں........!!*
*کبھی کوئی روئے*
*`تو اس کی خوشی کا باعث بن جائیں`*
*کوئی تکلیف میں ہو*
*`تو اس کی راحت بن جائیں`*
*کوئی پریشان حالت میں ہے*
*`تو اس کا سہارا بن جائیں`*
*`اپنے آپ کو بچائیں........!!`*
*کسی کو تکلیف دینے سے*
*`کسی کے آنسو کی وجہ بننے سے`*
*کسی کے تڑپتا ہوا چھوڑنے سے*
*کسی کے غم کا ذریعہ بننے سے*
Good afternoon 🌞 everyon