🚨 *8فروری الیکشن میں دھاندلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال،*
کچھ حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 100 فیصد سے بھی زیادہ، پنجاب اور کراچی میں رجحان زیادہ پایا گیا، الیکشن کمیشن ستمبر 2024 تک ویب سائٹ پر نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا۔ پتن نے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی