اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ بہتری کا سوال کیا کریں
انسان نہیں جانتا کہ کیا چیز اس کے حق میں بہتر ہے
قرآن پاک میں اللہ تعالی فرماتے ہیں ؛
ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو
> اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو ۔ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے🌸🥀