2025-03-10 10:05
ورثہ بیٹیاں بھی ماؤں جیسی ہوتی ہیں ضبطِ کے زرد آنچل میں اپنے سارے درد چُھپالیتی ہیں روتے روتے ہنس پڑتی ہیں ہنستے ہنستے دل ہی دل ہی رولیتی ہیں خوشی کی خواہش کرتے کرتے خواب اور خاک میں اَٹ جاتی ہیں سوحصّوں میں بٹ جاتی ہیں گھر کے دروازے پر بیٹھی اُمیدوں کے ریشم بنتے .ساری عُمر گنوا دیتی ہیں ماں کی خوش فہمی پہ ہنس دیتی تھی اب خود بھی عُمر کی گرتی دیواروں سے ٹیک لگا ئے فصل خوشی کی بوتی ہوں اور خوش فہمی کا ٹ رہی ہوں جانے کیسی رسم ہے یہ بھی ماں کیوں بیٹی کو ورثے میں اپنا مقدّر دے دیتی ہے نوشی گیلانی
255
回覆
8
轉發
213

作者


cloud_chaser_555
粉絲
26
串文
56+

回覆

轉發

24小時粉絲增長

無資料

互動率

(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
1830.77%

© 2025 Threadser.net. 版權所有。

Threadser.net 與 Meta Platforms, Inc. 無關,未經其認可、贊助或特別批准。

Threadser.net 也不與 Meta 的"Threads" 產品存在任何關聯。