2025-03-15 19:51
اپنی عزت نفس کی دھجیاں محسوس کرنی ہوں تو اپنے من ہسند انسان کو بس اتنا بول دو کہ تم بہت خوبصورت ہو۔اور تم سے بات کر کے سکون ملتا ہے۔
یقین جانیں وہ اپکو دن میں تارے دکھائے گا۔
ایسا خوار کرے گا کہ اپ من ہسند لفظ سے ہی نفرت کرنے لگ جائیں گے۔
Threads