2025-03-16 00:14
"وقت" اور "بخت"
کبھی ساتھ نہیں چلتے، کبھی "وقت" ہاتھ چھڑا لیتا ہے،💯🥀
تو کبھی "بخت" اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں✨🌸
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرا اور آپ کا "وقت" اور "بخت " ہمیشہ ایک ساتھ رہے
آمین ثم آمین یارب العالمین🍁🥀