لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں
کوئی کسی کے بنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پچھلی صدی کی تھی
اب یوں ہوتا ہے کہ
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں
اور ہم یعنی کہ "ہم"
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں
تھکن اتارنے کا وقفہ
موڈ بدلنے کا وقفہ
اور پھر وقفہ ختم
تو تعلق بھی ختم
🖤✨