2025-03-16 15:46
حسرت صرف تیری ھے پھر تیرے بعد تیری جگہ
تیرے جیسا تیرے سوا اور کوئ نہیں چاہیئے
What a strange bond you and I have, we will live our lives in each other's phones..!!📱
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے