مولا علی علیہ السلام اپنی شہادت سے کچھ ایام پہلے دریا کی طرف گئے اور پانی میں اپنا عکس دیکھ کر رونے لگے اور فرمانے لگے!!
یا علی! یہ دنیا تمہیں سمجھ نہ سکی💔
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ❤️
شھادت امیر المومنین امام مظلوم علیہ السلام