آج میرے چھوٹے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ، ہم گھر میں تھے احمد نے کہا کہ مجھے گھر والے کپڑے دو یونیفارم چینج کرنی ہے ، پھر وہ میرے چاچو کے ساتھ گیا ، اور کچھ دیر بعد میرے دوسرے چاچو اس کو اپنے دونوں ہاتھوں میں اٹھا کر آئے اور سب نے کہا کہ ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے ، یقین جانیے اس وقت جو میری حالت تھی جسم کانپنے لگ گیا ، اور رونا حد سے زیادہ آیا کہ میرے بھائی کو ہو کیا گیا ہے دو ہی تو بھائی ہیں میرے ، ، ، ،