Threadser.net
數據
關鍵字
Threads
Login
串文
串文鏈結
2024-10-31 16:58
پی آئی اے اثاثوں کا تخمینہ 291 ارب روپے کم سےکم قیمت(ریزرو پرائس) 85 ارب روپے بولی بلیو ورلڈ سٹی 10 ارب روپے ایک سال سے جاری پراسس ناکام ہوگیا بولی دہندہ حکومت کے لیے دعاگو ہیں، سب ریفریشمنٹ کے لیےآجائیں 👏👏👏
讚
212
回覆
43
轉發
52
作者
Sajid Numberdar
numberdar_sajid
粉絲
98
串文
43+
讚
回覆
轉發
24小時粉絲增長
無資料
互動率
(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
313.27%
回覆 (BETA)
最先回覆的內容
發文後
用戶
內容
一天內
Rizwan Khan
rizwanstem
ملازمین کی ریشو انٹر نیشنل ائیر لائن کے مطابق کی جائے۔ جسے ایسی صورتحال کا سامنا ہو۔لیکن ضروری ملازمین کا کچن چلتا رہے۔ ایک ایرو پلین اور روٹ کے ساتھ کتنا عملہ چاہیے ہوتا یے۔اس کو رکھ کر باقیوں سے جان چھڑائی جائے۔صرف کارگو سے حاصل ہونے والی ڈیوٹی جو ملازمین کی جیب میں جاتی ہے۔وہ ہی سالانہ بیس پرائس سے زیادہ ہو گی۔ اس پر بھی راتوں رات کوئی بل لائیں سینٹ میں اور منظور کریں۔