2025-01-23 02:09
کسی کی قتل کا میں بلکل خامی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے نوکری میں فرعون بن جاتے ہیں انکو عام عوام کوئی انسان نظر نہیں آتے, جسطرح یہ SHO کل ایک معمولی سی غلطی پر سامنے والے سے گالم گلوچ سے پیش آنے پر قتل ہوے ہیں. لہذا اپنے نوکری یا کاروباری لین دین میں اپنے اخلاق کو نظر انداز نہ کرے.